نتائج تلاش

  1. مغزل

    شاعری کیا ہے؟

    جی صحیح کہا ،ایجاز تو ہو مگر ایجازِمخل نہ ہو ۔ اور نہ معانی بہ بطنِ‌شاعر
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ڈھونڈ لیں ۔۔ اب کیا لقمہ بھی ہم دیں
  3. مغزل

    بقرعید

    ہم کیا خیال کریں گے جانور کا ہم سے تو انسان کا خیال نہیں ہوتا ۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    ٌخبر یہ ہے کہ بالآخر احمد نے لڑی شروع کردی ہے ۔۔ شاعری کیا ہے کے نام سے
  5. مغزل

    وسعتِ چشم کو اندوہِ بصارت لکھا ------------ عز م بہزاد

    جی ہاں دن انگلیوں پر گنے جاسکتے ہیں۔ بہت شکریہ احمد ، ہمت افزائی کا ۔
  6. مغزل

    فارسی شاعری ای باد اگر بہ گلشن احباب بگذری -------------- حافظ ِ شیراز

    سبحان اللہ ۔۔ سبحان اللہ ۔ خوش رہیں جناب ۔۔ واہ واہ واہ ۔
  7. مغزل

    شاعری کیا ہے؟

    شکریہ نظامی صاحب۔ اس لڑی کی بنیاد اسی سوال سے اٹھی تھی کہ شاعری / اعلی شاعری قافیہ پیمائی نہیں۔ باقی احباب بھی رائے دیں تو ۔۔۔۔۔۔۔ ہم ان سوالات سے بحث کے بعد کسی نتیجے پر پہنچیں گے ، انشا اللہ احباب سے (بشمول میرے) التماس ہے کہ یہ ایک سنجیدہ بحث ہے ۔ نوک جھونک سے پرہیز کریں۔۔ صرف متعلقہ احباب...
  8. مغزل

    متحدہ ایک دہشت گرد تنظیم

    ایک مثال ایک سوال :: میرے ایک دوست ہیں ان کے گھر میں فسادات ہوتے ہیں یار دوست احباب لوگ مارے جاتے ہیں۔ اور گھر سے بے دخل کردیا جاتا ہے ، میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر انہیں اپنے گھر میں رہنے دیتا ہوں۔ حالات پر سکون ہیں۔۔۔ کہ میرے چچا زاد بھائی پر بھی یہی افتاد آن پڑی ۔۔ میں نے اسے بھی اپنے...
  9. مغزل

    کراچی کے حالیہ فسادات کیسے شروع ہوئے؟۔

    بہت شکریہ دل کش صاحب / صاحبہ ۔
  10. مغزل

    مجاز اے غمِ دل کيا کروں، اے وحشت ِ دل کيا کروں - اسرار الحق مجاز

    اے غم ِ دل کيا کروں، اے وحشت ِ دل کيا کروں--- نظم ’’ آوارہ ‘‘ ---- اسرار الحق مجاز اسرار الحق مجاز کی نظم -- ’’ آوارہ ‘‘ شہر کي رات اور ميں ناشاد و ناکارہ پھروں جگمگاتي جاگتي سڑکوں پہ آوارہ پھروں غير کي بستي ہے کب تک در بدر مارا پھروں اے غم ِ دل کيا کروں، اے وحشت ِ دل کيا...
  11. مغزل

    بنگلہ دیش میں تاج محل

    جی ہاں کریم صاحب یہ بھی خوب کہا
  12. مغزل

    وسعتِ چشم کو اندوہِ بصارت لکھا ------------ عز م بہزاد

    بہت شکریہ نظامی صاحب۔ عزم صاحب بھی جلد ہماری محفل کا حصہ ہونے انشا اللہ
  13. مغزل

    فارسی شاعری ای باد اگر بہ گلشن احباب بگذری -------------- حافظ ِ شیراز

    بہت بہت شکریہ ۔ بہت شکریہ نظامی صاحب۔ میرا مسئلہ حل ہوگیا ہے ۔ دراصل میں اسے اسی بحر میں منظوم ترجمہ کرکے پیش کرنا چاہتا تھا۔۔ آپ نے جو ترجمہ کیا ہے وہ دل کو لگتا ہے باقی میں اپنی کوشش کرتا ہوں۔ والسلام
  14. مغزل

    آج کا شعر - 3

    صرف آواز کہاں تک مجھے جاری رکھتی میں نے چپ سادھ لی سناٹے کو عادت لکھا عزم بہزاد (غزل یہاں پیش کی ہے )
  15. مغزل

    وسعتِ چشم کو اندوہِ بصارت لکھا ------------ عز م بہزاد

    عزم بہزاد صاحب کی ایک طویل غزل سے اقتباس : وسعتِ چشم کو اندوہِ بصارت لکھا میں نے اک وصل کو اک ہجر کی حالت لکھا میں نے لکھا کہ صفِ دل کبھی خالی نہ ہوئی اور خالی جو ہوئی بھی تو ملامت لکھا صرف آواز کہاں تک مجھے جاری رکھتی میں نے چپ سادھ لی سناٹے کو عادت لکھا یہ سفر پاؤں...
  16. مغزل

    فارسی شاعری ای باد اگر بہ گلشن احباب بگذری -------------- حافظ ِ شیراز

    نظامی صاحب ۔ شکریہ کا شکریہ مگر میں کلام کے دوبارہ پیش کرنے کا مقصد نہ سمجھ پایا ۔ نون غنہ کی جگہ نون بالاعلان فارسی رسم الخط میں تھا۔
  17. مغزل

    مظفر وارثی شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا ----------- مظفر وارثی

    بہت شکریہ ملائکہ ، سدا سلامت رہیں۔
  18. مغزل

    ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمی

    ہر طرف، ہر جگہ بے شمار آدمي --------- ندا فاضلی غزل ہر طرف، ہر جگہ بے شمار آدمي پھر بھي تنہائيوں کا شکار آدمي صبح سے شام تک بوجھ ڈھوتا ہوا اپني ہي لاش کا خود مزار آدمي ہر طرف بھاگتے دوڑتے راستے ہر طرف آدمي کا شکار آدمي روز جيتا ہوا، روز مرتا ہوا ہر نئے دن نيا انتظار...
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    چچی جان کو بھی کہہ دیں کہ انتظار کریں۔
  20. مغزل

    متحدہ ایک دہشت گرد تنظیم

    شاباش ہے مہوش علی صاحبہ شاباش ، بلکہ آفرین ہے ۔ سدا خوش رہیں۔ کیا آپ کراچی میں نہیں رہتیں ۔۔ اگر نہیں تو ۔۔ آپ کے دلائل قابلِ معافی ہیں۔ بچہ بچہ جانتا ہے ۔۔ کون کیا ہے ۔۔ ہم کسی اور دودھ کا دھلا ثابت نہیں کرتے ۔ مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ممولے او ر میمنے میں تفریق کیلئے ۔۔ دلائل سے زیادہ شواہد کی ضرورت...
Top