نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں اپنے اسکول کو مس کررہی ہوں:(
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    السلام علیکم میں آئی ہوں:battingeyelashes:
  3. ملائکہ

    موڈ (2)

    مجھے تو پزا بنانا نہیں آتا ۔آپ بنائیں ہم دونوں کھائیں گے:biggrin:
  4. ملائکہ

    موڈ (2)

    پتہ نہیں کس نے کھانی ہے البتہ کھانے کی باتیں نا کریں مجھے ویسے ہی بھوک لگ رہی ہے:tongue:
  5. ملائکہ

    موڈ (2)

    وہ تو معمعول کی بات ہے:tongue: ایسے ہی بہت سارے لوگوں میں میری کھچڑی پک گئی ہے:rollingonthefloor:
  6. ملائکہ

    موڈ (2)

    میرا موڈ فلحال اچھا نہیں ہے
  7. ملائکہ

    موڈ (2)

    بس کھا لی میں نے:tongue: ہمیں تو عادت ہے خوشی جی کہیں پیدا ہوئے ہیں ریت تو نہیں البتہ گرد و غبار بہت ہوتا ہے:battingeyelashes: باقی کے لئے منگوا لی ہے اور ہوا:cool2:
  8. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    یو آر ویلکم۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں
  9. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    یہ زین کو کیا ہوگیا بھئی :(
  10. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    :grin: :grin: :grin: اوکے میں چلی باجی اللہ حافظ
  11. ملائکہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  12. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں زین کو مس کررہی ہوں آج غائب ہے کہیں خالہ کے گھر تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:whistling:
  13. ملائکہ

    موڈ (2)

    ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا کھانے کے بعد میرا موڈ تو بہترین ہے:biggrin:
  14. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    میں ٹھیک ہوں اور ہاں مبارک ہو امتحان ختم ہوگئے آپ کے:party: :party: باجو آپ کیسی ہیں:battingeyelashes:
  15. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    :tongue: :tongue: :tongue: نہیں بہن کام سے گئی ہے اور میں نے کمپوٹر پر قبضہ جما لیا تو میں اس وقت تک ہوں جب تک وہ واپس نا آجائے
  16. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    السلام علیکم دو منٹ کے لئے آئی ہوں:biggrin:
  17. ملائکہ

    آئس کریم

    میں تو نہیں ہوں گی مجھے پتہ ہے:party:
  18. ملائکہ

    آئس کریم

    آئس کریم سے کون بیمار ہوتا ہے:idontknow: :tongue:
  19. ملائکہ

    آئس کریم

  20. ملائکہ

    آئس کریم

Top