نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اچھا اللہ حافط
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ہم جییسے معصوم لوگ تمھیں کیا کہیں گے:grin:
  3. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کیا ہوگیا ہم مذاق کررہے تھے:noxxx:
  4. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اب یہ تو خالہ اور بھانجے کے درمیان بات ہوگی(بھانجا ہی ہوتا ہے نا؟؟؟)
  5. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    :noxxx: :noxxx: :noxxx: ایسا کرو خالہ کے گھر کا چکر لگا لو ٹھیک ہوجائے گی طبیعت:tongue:
  6. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ایک دفعہ انسان کو صحیح سے علاج کروا لینا چائیے ورنہ ایسا ہی ہوتا ہے
  7. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    وعلیکم السلام کہاں ہو بھائی صاحب
  8. ملائکہ

    تاسف عبد المجید کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دیں آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہی دکھ کی بات ہے :( :( :( :(
  9. ملائکہ

    آئس کریم

    میں بڑی کنجوس ہوں کسی پر اپنے پیسے خرچ نہیں کرتی سوائے اپنی دوستوں کے اور بھائیوں کو تو چھوٹی بہنوں کو کھلانا پڑتا ہے :biggrin: :biggrin::cool2:
  10. ملائکہ

    آئس کریم

    ایسے ہی بڑے بھائی:tongue:
  11. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    :grin: :grin: :grin: انکل آپ تو کوئی بھی بات کرلیں سچی بڑی خوشی ہوریی ہے آپ نے میرے بارے میں کوئی بات کی:noxxx: :party:
  12. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    تو نیٹ پر دیکھ لیا کریں چچا جی
  13. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ:)
  14. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    نہیں اس وقت ابو اٹھے تھے:biggrin:
  15. ملائکہ

    موڈ (2)

    میرا موڈ اب اچھا ہوگیا:grin:
  16. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    میں پھر آگئی ہوں دو منٹ کیلئے:party:
  17. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    نہیں اب تو اگلے سال یونیورسٹی جانا ہے اگلے سال:tongue:
  18. ملائکہ

    موڈ (2)

    چائے میں پیتی نہیں پر بنا ضرور لیتی ہوں:grin:
  19. ملائکہ

    موڈ (2)

    چلیں دیکھتے ہیں تصویر پوسٹ کردوں گی اور بنایا کچھ تو:whistling:
  20. ملائکہ

    موڈ (2)

    جب تک بنے گا میں اس دنیا سے کوچ کرچکی ہوں گی:grin: :grin: :grin: ویسے میں آج کل پھر کوئی میٹھا بنانے کا سوچ رہی ہوں:whistling:
Top