زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایک جملہ کے لطائف
ویسے ہم ٹیڑھی کھیر ہیں باقی آپ کی مرضی حضور ۔ سر اور بال سے یاد آیا ،محمد تابش صدیقی بھیا ہمیں ہیر آئل کا نام کب بتائیں گے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3,885
اگست 10، 2018
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
تو بھئی گھومنی اور گھومنے میں فرق ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3,882
اگست 10، 2018
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
:daydreaming: ؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3,880
اگست 10، 2018
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
شادی سے پہلے دنیا گھوم لینا چاہیے کیونکہ شادی کے بعد تو ویسے ہی دنیا گھومتی محسوس ہوتی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3,879
اگست 10، 2018
فورم:
لطائف
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
وہ دراصل اس دفعہ کا پیکیج صرف بکرے کی قربانی والوں کے لیے ہے ، بیل والوں سے شدید معذرت ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,181
اگست 10، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ایک جملہ کے لطائف
واہ جی واہ بہت خوب یعنی بد سے بدنام برا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3,877
اگست 10، 2018
فورم:
لطائف
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
کوشش کریں کہ اس دفعہ عید الضحیٰ کے موقع پر بکرے کے ساتھ ساتھ اپنی انا بھی ذبح کردیں ۔وہ بھی بات بات پر بہت میں میں کرتی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,179
اگست 10، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
تنزانیہ سفاری
ولڈابیسٹ کی سری کا نچلا حصہ ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #737
اگست 10، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
ایک جملہ کے لطائف
مطلب آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں کہ ہماری ٹپنیاں کمزور ہیں ۔:desire:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3,875
اگست 10، 2018
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
مگر آپ کے تجویز پر عمل کرنے کے بعد جملہ بے رنگ ہوگیا کیوں کہ وجود زن سے وغیرہ وغیرہ ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3,873
اگست 10، 2018
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
نکال تو اس ہی وقت دیا تھا جب آپ نے تجویز دی تھی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3,870
اگست 10، 2018
فورم:
لطائف
"کوئی دن گر زندگانی اور ہے" (حضرت غالب سے معذرت کے ساتھ)
واہ کیا مشورہ ہے ، بہت عمدہ ۔:)
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #18
اگست 10، 2018
فورم:
مزاحیہ شاعری
ایک جملہ کے لطائف
اور اگر بعد میں خواتین نے پھڈا ڈالا کہ " ہمیں کیوں نکالا " تو آپ ہی جواب دینا بھئی۔ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی ۔:p
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3,867
اگست 10، 2018
فورم:
لطائف
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #2,294
اگست 10، 2018
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
ننانوے فیصد پاکستانیوں کو وچلی گل جاننے کا بہت شوق ہوتا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3,865
اگست 10، 2018
فورم:
لطائف
سادہ سا سوال ہے !
پسند تو یہ ایموجی ہی ہیں مگر ان کا گنج پن ختم کرنا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,596
اگست 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
پر پسند تو اپنی اپنی ہوتی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,594
اگست 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، کوئی اچھا سا ہیئرآئل بتائیں ، میرے فون کے تمام ایموجیز گنجے ہیں آپ خود دیکھ لیں ؟ :):D:p:LOL::ROFLMAO::cool: ۔ :sneaky:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,592
اگست 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تاسف
جذام کے مریضوں کا علاج کرنے والی پاکستانی ’مدر ٹریسا‘ چل بسیں۔
ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آج پہلی برسی
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #20
اگست 10، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا کریں جناب سب کے ساتھ یہی معاملات ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #8,222
اگست 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top