اب مجھے کیا پتا کس کا طرز ؟ ۔۔ تھا ۔۔ اب نا اہلوں سے شاعری کروائیں گے تو ایسا ہی ہوگا ۔:grin:
شاعر لوگ تو روز جیتے روز مرتے ہیں ان کی کیا ہی بات ہے ۔۔۔
طرز کیا ہوتا ہے ؟
واقعی باجو جہیز کی طرح ہی چاہئے ہوتی ہے ہر چیز ہاسٹل کے لئے ۔۔:) پورا گھر ہی سیٹ کرنا پڑتا ہے ایک روم میں ۔۔ لیکن ٹینشن لئے بغیر بھی سب کچھ ہو سکتا ہے نہ ۔۔ ٹینشن کو دور بھگائیں آرام سے تیاری کریں ۔۔۔۔
آپ بھی اجائیں باجو ۔۔ مزے مزے کھانے اپ کو بھی کھلاؤں گی سب ٹینشن بھول جائیں گی ۔۔
یہ ٹینشن میں شاپنگ کیسے ہوتی ہے باجو ۔۔ مجھ سے تو ٹینشن میں کچھ بھی نہیں ہو پاتا ۔۔ نیند کی ٹیبلیٹ لے کر سو جاتی ہوں ۔۔:grin: ساتھ میں ٹینشن بھی سو جاتی ہے ۔۔:cool:
پریشان نہ ہوں بالکل ۔۔ سب کام ہو جائیں گئ...