السلام علیکم
میں اللہ کا بڑا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔۔۔۔ پڑھائی بہت اچھی جا رہی ہے آپ لوگ پلیز میرے لئے دعا کریں:praying:
:battingeyelashes::battingeyelashes:
آج کل ہر حساب سے میرے دن برے چل رہے ہیں کوئی کام سیدھے طریقے سے نہیں ہورہا:grin::grin:
تو میں خود ہی الٹی ہوگئی ہوں تاکہ کام تو سیدھے ہوں:rollingonthefloor:
ابھی شروع نہیں ہوئے ہیں نا چچا جی دیکھیں اب کتنا کم آرہی ہوں ویسے بھی:crying3::sad4:
اور وہ تو ایک سال پہلے کی بات تھی زینب جی اب تو میرے فرسٹ ائیر کے پیپر ہیں:battingeyelashes: