اس قدر خوبصورت اور دلنشین انداز کہ ایک بار نہیں بار بار پڑھا پھر بھی دل بھرا نہیں ۔ایک ایک لفظ جیسا محسوس کیا وہی لکھا۔مسکراہٹ بار بار ایک ایک سطر بار بار پڑھنے پر آئی۔۔کیا جادوائی تحریر ہے اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ہے۔۔
جیتے رہیے !بہت ساری دعائیں ۔۔۔ ڈھیروں داد پر بھی !حق تو یہ ہے کہ حق...