نتائج تلاش

  1. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم لو جی میں بھی کافی دن کی غیر حاضری جو بجلی اور نیٹ میں خرابی آجانے کیوجہ سے تھی حاضر ہوں امید ہے غیر حاضری کو رخصت تصور کیا جائے گا
  2. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    واہ جی واہ لاہور میں مراقبہ نرگس کا ڈارمہ دیکھ رہا ہوگا پتہ کرواؤ شمشاد بھائی
  3. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    قانون کے رکھوالے ہی قانون کو توڑتے ہیں
  4. پپو

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میرے مزاج بھی اچھے ہیں الحمداللہ
  5. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    میں تو کہتاہوں اے سی ہر دفتر سے اتار دو تاکہ باقی سب کو بجلی ملے
  6. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    ضدی ہے عقل مند کہاں ہے بلبل کو لے نکل گیا
  7. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    یہاں بھی سیاست؟ میں توتنگ آچکا کہ ہرجگہ سیاست گھس جاتی ہے ٹھیکہےاباستھریڈمیںکوئیایسیباتنہیںکرےگاجسکاسیاستسےدورکابھیواسطہہو
  8. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  9. پپو

    ۱۵ کلو کا تربوز

    ادھر تو 15 روپے کلو مل رہا ہے
  10. پپو

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  11. پپو

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    بھائی محمد خلیل الرحمٰن ماشااللہ زبردست لکھاری ہیں آپ اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
  12. پپو

    ۱۵ کلو کا تربوز

    کوئی رزلٹ نہیں آیا لگتا ہے اب آپ سمجھ ہی گئے ہونگے
  13. پپو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    گاڑی اپلائیڈ فار تھی رنگ سنہری تھا
  14. پپو

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  15. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    آج پھرایک اورامریک یشہری کوگو ل مول مقدمہ سےبری کرکےپشاورسے نکال دیاگیاہے۔ جبتکامریکیغلامیسےنجاتنہیںملتیتبتکایسےواقعاتہوتےرہیںگے
  16. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    عام کریں گے اچھی باتیں تو ہو سکتا معاشرہ سدھر جائے
  17. پپو

    اردو محفل کا سکول (5)

    جو تمہیں دکھ دے اسے چھوڑ دو مگر جس کو چھوڑ دو اسے دکھ مت دو شیخ سعدی
  18. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    کونسا دفتر اس وقت لگتا ہے جناب
  19. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم سب کو سلام میری حاضری لگا دی جائے
  20. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
Top