السلام علیکم! گرائیں صاحب کیسے مزاج ہیں۔
ایبٹ آباد دیکھ کر مجھے اپنے چند دوست یاد آگئے جو ایبٹ آباد میں ہیں۔ دوسال قبل جب میں پشاور پریس کلب سے تعلق رکھتا تھا تو میں چنگیز سے ملنے ایبٹ آباد آیا تھا اور پچیس دن گزارے تھے۔ بہت پیاری جگہ ہے ایبٹ آباد
طالبان کے ہاتھوں اتنے خون نہیں ہوئے جتنے آپ ذکر کر رہی ہیں لیکن لال مسجد ۔ سوات آپریشن۔ قبائیلی علاقہ جات پر آپریشن میں ہزاروں شہیدوں کو کیوں آپ کی نظر نے سینسر کر دیا