ہا ہا ہا میں نے کب کہا یہ تو آپ خود سمجھ گئی ہیں
ویسے کچھ دن کی ہی بات ہے اس کے بعد میں خود ملنے کے لیے آ جاؤں گا آپ کو ٹھیک ہے
لیکن نہیں میں آپ کو ملنے نہیں آؤں گا ایک فون کال کا کہا جو آپ نے کی جب محفل والوں کو پتہ چلا تو وہ سب فون پر بات کرنے کے لیے تیار ہو گے اگر میں آپ سے ملنے آ گیا...