شام یا لیونت (انگریزی: The Levant) مشرق وسطٰی کے ایک بڑے علاقے کے لیے استعمال ہونے والی ایک غیر واضح تاریخی اصطلاح ہے۔ یہ علاقہ مغرب میں بحیرہ روم، مشرق میں صحرائے عرب کے شمالی حصوں اور بالائی بین النہرین اور شمال میں کوہ ثور کے درمیان واقع ہے۔ لیونت میں کوہ قفقاز، جزیرہ نما عرب یا اناطولیہ کا...
Greater Syria has been widely known as Shaam (Arabic: ٱلشَّام, Ash-Sām). The term etymologically in Arabic means "the left-hand side" or "the north", as someone in the Hejaz facing east, oriented to the sunrise, will find the north to the left.