نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    اگر اس 'واضح' کی مزید وضاحت ہو جاتی تو اچھا تھا۔ ویسے عملی زندگی کا زائد حصہ یورپ سے باہر گزرا (وقت کے لحاظ سے) تاہم یورپ میں بھی ان کی عملی زندگی کا حصہ کافی زیادہ ہے۔ :)
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    10۔ جی ہاں۔ اُن کی عملی زندگی کا ایک اہم حصہ یورپ میں بھی گزرا ہے۔ اسے واضح تو بلا شبہ کہا جا سکتا ہے تاہم وہ یورپ سے باہر بھی مقیم رہے اور یہ بھی ان کی عملی زندگی کا ہی حصہ تھا اور ہر دو صورت میں آپ اسے واضح کہہ سکتے ہیں۔
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    نہیں، وضاحت صرف وہی پیش کرتا ہوں، جس کے حوالے سے ضروری سمجھتا ہوں۔ عثمان کی ذہانت میں کلام نہیں۔
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    جی ہاں، اسی لیے ان کا تعلق بلحاظ پیدائش ایشیا سے ظاہر کیا تھا کہ یہ ان کا پیدائشی علاقہ تھا اور وضاحت بھی اسی لیے پیش کی تھی۔ Siberia is known worldwide primarily for its long, harsh winters, with a January average of −25 °C (−13 °F).[3] It is geographically situated in Asia; however, due to it...
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    چلیں سائبریا کا علاقہ ہی دیکھ لیجیے۔ اسے ویکی پیڈیا کیا ظاہرکرتا ہے۔
  6. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    آپ کو تو معلوم ہی ہے کہ یہاں وضاحت پیش کرنا ضروری تھا۔
  7. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ھاھاھا۔ بھائی کافی مشکل شخصیت ہے، کچھ تو کہہ لینے دیجیے۔
  8. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    شخصیت کافی پیچیدہ ہے تو اب میں کیا کر سکتا ہوں؟
  9. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    سائنسدان کا روایتی تصور یہی ہے جیسے فزکس، کیمسٹری، بائیولوجی وغیرہ سے متعلق ہونا اور تحقیق کرنا، اور اس پر تحقیق کرنا تاہم آپ ان کا تعلق ایک لحاظ سے سائنس کے اطلاقی پہلوؤں اور سائنس کو کسی فیلڈ میں استعمال کرنے سے جوڑ دیں تو یہ ان کی وجہ شہرت سے کافی حد تک قریب بات پہنچ جائے گی، اس لحاظ سے وہ...
  10. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    وکی پیڈیا ان کو ایک لحاظ سے سائنٹسٹ شمار کرتا ہے (تاہم یہ ان کی ثانوی وجہ شہرت ہے) ۔
  11. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    7۔ اُن کا سائنس سے ایک تعلق رہا ہے تاہم یہ اُن کی بنیادی و مرکزی وجہ شہرت نہیں۔
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    دراصل اس کا جواب ہاں اور ایک لحاظ سے نہیں میں بن رہا تھا اس لیے وضاحت کو ضروری سمجھا گیا۔
  13. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    کوئی بات نہیں۔ مزید وضاحت درکار ہو تو بندہ ناچیز حاضر ہے۔ :)
  14. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    اُن کا تعلق صرف ایک براعظم سے نہیں کہا جا سکتا۔ وہ اپنی زندگی میں ایشیا اور یورپ کے ممالک میں مقیم رہے۔
  15. علی وقار

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    جی ہاں۔ تاہم، جہاں وہ پیدا ہوئے، وہ ایشیاء اور یورپ کا سنگم ہے جسے ویکی پیڈیا Eastern Europe/North Asia ظاہر کرتا ہے۔
Top