پاکستان میں ایک ایسی تحریک چلنی چاہئے جس کے تحت ہر محکمے کا سائن بورڈ اردو میں ، ہر دکان ہر افتتاح کا بینر اردو میں ، ہر شادی کارڈ اردو میں ، کہنے کو بہت کچھ ہے غرض کہ ہر جگہ اردو کا استعمال عام ہوجائے
واقعی تاریخ گواہ ہے عبداللہ بن سبا نے اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا اتنا کسی نے بھی نہیں پہنچایا۔ اسی فتنے کی وجہ سے حضرت عثمان رضی اللہ ، حضرت علی کرم اللہ وجہ اور حضرت حسین کی شہادت پیش آئی
ویسے تھانہ اردو محفل کے ایس ایس پی۔ ایس پی۔ اے ایس پی۔ ڈی ایس پی۔ انسپکٹر۔ ایس ایچ او کون ہیں تاکہ ان سے کسی بھی گڑبڑ ہونے کی صورت میں براہ راست رابطہ کیا جا سکے