کئی بتا سکتا ہے کہ اردو میں مس کرنے کا اظہار کیسے کریں گے
ویسے میں بھی ایک فرینڈ کو مس کر رہا ہوں نام اس لئے نہیں لکھ رہا ہوں کہ اس کا تعلق محفل سے نہیں ہے
پاکستان میں ایک میٹھے بھائی نے مجھے سے کہا کہ ہم جنت کے طوطے ہیں میں نے بھی مزاقاً کہا کہ جنت میں میں صرف طوطے ہی کھاوں گا :laughing::rollingonthefloor:
میٹھے میٹھے بھائی اس جن سے کتے کی دم کی بجائے صرف اتنا کہنا تھا کہ پاکستان کے تمام گلی کوچے چوراہے روڈ مکان گاوں شہر سب کے سب پکے کر دو
اگر یہ بھی کر دکھائے تو پھر کہ دو کہ سیاستدانوں میں سے ایماندار سیاست دان کو دکھاو پھر پتہ لگے گا۔