نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    صدر پاکستان اور دیگر حکومتی وزرا طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ جاکر تعزیت اور نماز جنازہ ادا کرتے رہے ہیں۔ لیکن اپوزیشن، لبرل، لفافوں کو پھر بھی وزیر اعظم سے بغض ہے۔ ہر انسان کی اپنی مجبوریاں ہو سکتی ہیں۔ عین ممکن ہے وزیر اعظم بھی کچھ عرصہ بعد لواحقین کے دکھ درد میں شامل ہو...
  2. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    یہ ہے تکلیف کی اصل وجہ: اب اپوزیشن، لبرل، لفافوں کو وزیر اعظم کے اپنے ہی ملک میں عید منانے پر بھی اعتراض ہے۔ وہ لطیفہ تو سنا ہوگا: بیگم آٹا گوندھتے ہوئے ہلتی کیوں ہے؟ :)
  3. جاسم محمد

    دنیا تبدیل ہونے کو ہے، انقلاب آنے کو ہے!

    یہ ایک انتہائی مضحکہ خیز بات ہے۔ دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہونے کے باوجود چین اپنی کرنسی کو جان بوجھ کر آزاد نہیں چھوڑ رہا۔ اس کی بجائے وہ امریکی ڈالر خرید خرید کر اپنی قومی کرنسی کو مسلسل مصنوعی انداز میں مستحکم رکھے ہوئے ہے۔ معروف اشتہاری سابقہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی یہ کھلواڑ پاکستانی کرنسی...
  4. جاسم محمد

    پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہوگئی

    آئی ایم ایف کی بندوق کدھر ہے؟ :)
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تمام مسائل کا حل جمہوریت کو "اندر" کر دینے میں ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
  6. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    یہاں معاملہ صرف تصاویر کا نہیں ہے۔ اگر وزیر اعظم نے عید نتھیا گلی میں منا بھی لی تو اپوزیشن، لبرل، لفافوں کو کیا تکلیف ہے؟ ان کے چہیتے شریف اور زرداری خاندان تو اپنی عیدیں لندن، دبئی، نیویارک میں کیا کرتے تھے ۔ وہ سب ٹھیک تھا۔ لیکن اگر ملک کا وزیر اعظم اپنے ہی ملک میں عید کر رہا ہے تو ان کے پیٹ...
  7. جاسم محمد

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ماشااللہ عید کے دنوں کی بہت اچھی ڈی پیز آ رہی ہیں۔ ایک خاتون کی ڈی پی پر میں نے کمنٹ کیا "چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو"... انباکس میں میسج آیا "آفتاب ہی ہوں سر آپ نے کیسے پہچانا ؟" منقول
  8. جاسم محمد

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میرے پاس 32 بٹ سسٹم نہیں ہے۔ 64 بٹ پر ٹھیک ہے۔
  9. جاسم محمد

    مبارکباد دوست کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک !

    طبی میدان سے باہر یہ کسی محفلین کا چوتھا ڈاکٹریٹ ہے ۔ الحمدللہ۔
  10. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کورونا وائرس؛ عوام نے احتیاط نہ کی تو بہت بڑاسانحہ پیداہوسکتا ہے،ظفرمرزا ویب ڈیسک پير 25 مئ 2020 ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا تو لاک ڈاؤن نرمی پر نظرثانی کی جائے گی، معاون خصوصی اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہم نےاحتیاطی تدابیراختیار...
  11. جاسم محمد

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار ویب ڈیسک پير 25 مئ 2020 چینی فوج نے بھارتی فوجی دستے کا اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا تاہم مذاکرات کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ نئی دہلی: چینی اور بھارتی افواج کے درمیان متنازع علاقے لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔...
  12. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    بہرحال ایک جعلی خبر کو بغیر چیک کئے آگے شیئر کرنے والا بھی اتنا ہی ذمہ دار ہے جتنا وہ جعلی خبر بنانے والا
  13. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    ۳۵ پنچر والی بھی فیک نیوز تھی اور یہ بھی ہے۔ حقائق چھپانا، مسخ کرنا، آدھا سچ آدھا جھوٹ ملا کر عوام کو گمراہ کرنا سب غلط ہے۔ کہیں نہ کہیں اس سلسلہ کو روکنا پڑے گا۔ یا آپ چاہتے ہیں جو غلط کام میڈیا پچھلی حکومتوں میں کرتا رہا اسے اب بھی جاری رکھا جائے؟
  14. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    میڈیا کو اور کتنی آزادی دیں؟ فیک نیوز چلانے اور اس پر اپوزیشن کو پراپگنڈہ کرنے کی مکمل آزادی دی پہلے ہی دی ہوئی ہے
  15. جاسم محمد

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب پیر 25 مئی 2020 نجی ٹی وی چینلز نے وزیراعظم عمران خان کی نتھیاگلی کی پرانی تصاویر پر خبر بنادی۔۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی بھی فیک نیوز پھیلاتی رہیں ۔۔ سماء ٹی وی نے خبر ڈیلیٹ کرکے اپنی خبر پر معذرت کرلی...
Top