زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آج کی تصویر
تمام عالم اسلام کو حج مبارک ہو ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #2,987
اگست 20، 2018
فورم:
تصاویر
مبارکباد
محبتوں سے نم یہ ہوائیں۔۔تمہارے دامن سے کھیلیں ہردم:):):)
آمین ، آپ کا شکریہ بہنا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #36
اگست 20، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عدنان کو بھی نہیں کوئی غم وجی بھائی
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #8,293
اگست 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے تو ثمرین ہی اچھی بناتی ہے یہاں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #16,850
اگست 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
محبتوں سے نم یہ ہوائیں۔۔تمہارے دامن سے کھیلیں ہردم:):):)
آپ کا بہت شکریہ سائرہ باجی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #34
اگست 20، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
جب عمران خان کو سیکرٹری کے بنگلے میں رہنا تھا تو وزیراعظم ہاوس سے نواز شریف کو کیوں نکالا ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #70
اگست 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
کچھ لوگ اردو بولتے بولتے پنجابی بولن لگ جاندے نے تے کجھ لوکی پنجابی بولدے بولدے اردو بولنے لگ جاتے ہیں ،کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ :LOL:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #69
اگست 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین کہاں غائب ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #16,848
اگست 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فائدہ بھی نہیں نا کوئی جب کھیلنی ہی نہیں ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #8,291
اگست 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دو مکالموں کے لطیفے
شوہر : جج صاحب مجھے طلاق چاہیے ، میری بیوی نے 1 سال سے مجھے سے بات نہیں کی ، جج : بھر سوچ لو ! ایسی بیوی نصیب والوں کو ملتی ہے ۔:D
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #522
اگست 20، 2018
فورم:
لطائف
ایک تری چپ سے محفل اداس ہے
برا ہو الفت خوباں کا ہم نشیں ہم تو شباب ہی میں برا اپنا حال کر بیٹھے ۔:p
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #82
اگست 20، 2018
فورم:
ذکر محفلین
ایک تری چپ سے محفل اداس ہے
بھیا اگر سب کچھ سیکھ لیا تو آپ لوگوں کی محبت بھری تربیت سے محروم ہوجائیں گے ، اس لیے ہم زیادہ کچھ سیکھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے ۔جیسا ہے جہاں ہے کی بنیاد پر کام چلارہے ہیں ، ہمارے لیے اتنا ہی بہت ہے ۔:p:LOL::D
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #77
اگست 20، 2018
فورم:
ذکر محفلین
ایک تری چپ سے محفل اداس ہے
ارے کہاں اکمل بھیا ، اگر رستم ہوتے تو ابھی تک بھیا کو پچھاڑ نا دیتے ۔:p
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #75
اگست 20، 2018
فورم:
ذکر محفلین
ایک تری چپ سے محفل اداس ہے
آپ کا شکریہ مریم ، یہ انداز تحریر آپ محفلین کی محبت نے ہمیں سکھایا ہے ،اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں ،یہ تو محفل کے باذوق ماحول کی کرامت ہے ۔:)
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #73
اگست 20، 2018
فورم:
ذکر محفلین
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیوں بھائی کھیلنی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #8,289
اگست 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ترتیب وار حال بتانے کا سلسلہ ہے کیا
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #16,846
اگست 20، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک تری چپ سے محفل اداس ہے
الحمدللہ جی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #64
اگست 19، 2018
فورم:
ذکر محفلین
دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟
بھئی آپ لوگ کسی فیصلے پر متفق ہو جائیں تو بتا دیجیے گا ہم اس وقت تک تھوڑا آرام کر لیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #265
اگست 19، 2018
فورم:
گپ شپ
سادہ سا سوال ہے !
بیان تو وہی ہے بس وضاحت بیان کی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,626
اگست 19، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک تری چپ سے محفل اداس ہے
عادت ہے بھئی کیا کریں جاتے جاتے جائے گی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #59
اگست 19، 2018
فورم:
ذکر محفلین
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top