مجھے بہت سی ڈوک فائلوں سے ٹیکسٹ فائلیں بنانا تھیں۔ اب یہ اینٹی ورڈ سے آسان ہوجائے گا۔ مین ڈائرکٹری میں یہ کمانڈ دینے سے تمام ذیلی ڈائرکٹریوں میں موجود فائلیں ڈاک سے اسی نام کی ٹیکسٹ فائلوں میں بن جائیں گی۔ کمانڈ یہ رہی۔
find -iname "*.doc" -exec sh -c 'antiword "{}" > "{}".txt' \;