اس سوال کو جانے دیجیے کیونکہ پیدائش ان کی چاہے افریقہ میں ہوئی مگر انگلستان ہی کا سمجھیے۔ بچپن وغیرہ کو اب نہیں دیکھا جا رہا۔ آپ کی عدم موجودگی میں کسوٹی کے رُول بدل گئے۔ اس لیے ڈائیورٹ نہ ہوں۔ ذرا سوچ سمجھ کر آگے بڑھیے قبلہ۔ :) انگلستان کا ہی تصور کریں گے تو جواب کی طرف پہنچیں گے کہ تمام عمر ان...