" بستہ اٹھاؤ ، اسکول آؤ "
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے" بستہ اٹھاؤ ، اسکول آؤ " داخلہ مہم کا افتتاح کردیا۔ پشاور میں مہم کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں محمود خان نےاعلان کیا کہ جلد ہی اپنے بچوں کو بھی سرکاری اسکولوں میں داخل کراؤں گا۔ ان کا کہناتھاکہ داخلہ مہم کے تحت اس سال ڈھائی...