صاحبان، کچھ ایسے نکات یہاں سامنے آ گئے ہیں جن پر پہلے بھی بات ہوتی رہی ہے، مثال کے طور پر:
۔1۔ فارسی میں نون غنہ ہے یا نہیں،
۔2۔ یائے مجہول (بڑی یے) ہے یا نہیں،
۔3۔ ذال ہے یا نہیں،
۔4۔ لفظ کے آخر میں ی یا ہمزہ،
۔5۔ نیست جیسے الفاظ میں آخری ساکن۔
اب ایک نئی بات سامنے آئی ہے کہ فارسی سے عربی کو...