واو آفریدی کی انتہائی سوجھ بوجھ والی اننگ اگر شاہد نے یہ بات کافی پہلے سمجھ لی ہوتی تو شائد اسکا شمار بہترین بلے بازوں میں ہوتا۔
خیر ابھی بھی کافی کام باقی ہے، اور اسی دوران دوسری طرف کھڑے حماد نے اپنی وکٹ تھرو کر دی۔
116-6
مزید 37 رن درکار جبکہ 30 گیندیں ابھی بھی باقی ہیں۔