نتائج تلاش

  1. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    پپوبھائی انہوں نےکونسا کوئی خودپکا کرلانا ہےگھرسےاپنی ماما کاپکاپکایااٹھاکرلےآئیں گی ۔ کیوںہماریمحفلپرآنیوالیسبکیسبباجیاںکچناورگھرداریمیںایویںہیہیں
  2. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ذرا روک ہی دوں پھر آپ تو رج گئے ہیں
  3. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    الحمد اللہ سب اچھا ہے چاند بابو اپنی چاندنی میں گم رہتے ہیں جب ہوش میں آتے ہیں پھر پی لیتے ہیں
  4. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  5. پپو

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  6. پپو

    اردو محفل کا سکول (5)

    چیزیں استعمال کے لیے ہوتی ہیں اور لوگ پیار کے لیے مگر معاملہ تب بگڑتا ہے جب لوگ چیزوں سے پیار کرتے ہیں اور لوگوں کو استعمال
  7. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم میں بھی حاضر
  8. پپو

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  9. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  10. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    لگتا ہے سو گئے سب
  11. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    یہ سب کی سب بہنیں پکی کنجوس ہیں کیا مجال ہےکہ اپنےآپ کچھ کھانےکولےآئیں۔ یہاسلیئےاگروہکچھلےآئیںتومحفلپرہیسارادنکھانےکھلانےمیںگزرےگااورپھراوپرسےفرمائشیپروگرامشروعہوجائیںگے
  12. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    دو تین روسٹ آڈر کر دیں کیا خیال ہے
  13. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    وقت کیا ہوا ہے ادھر ؟؟
  14. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    الحمد اللہ مزاج بخیر ہیں امید ہے ادھر بھی سب اچھا ہوگا
  15. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    ضرور ایسا ہی ہوا ہےشمشاد بھائی
  16. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    ایساتونہ کہیں پپوبھائی پہلےکی اک م روزے رکھے ہیں جواوربھی مشق کروارہےہیں۔ میرامطلبتھاروزےرکھنےسےمشقتوہوہیچکیہےاباسےکوکاممیںلائیںاورصبرکریںجبتکمقدسکچھلےنہیںآتی
  17. پپو

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    حاضر سائیں کریں کونسی بات کرنی ہے
  18. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم میں بھی حاضر
  19. پپو

    اردو محفل کا سکول (5)

    اس میں کوئی شک نہیں کہ ”آزادی “کی بھوک اسیری کی سیری سے ہزار درجہ بہتر ہے ۔ جس میں’’برداشت‘‘ کی قوت نہیں وہ سب سے زیادہ کمزور اور سب سے زیادہ بے وقوف ہے ۔ فضول امیدوں سے بچو کہ یہ احمقوں کا سرمایہ ہیں۔
  20. پپو

Top