حکومتی مشینری کو ایک عورت نے نہیں ان مافیاز کے ججوں نے مفلوج کیا ہے۔ شوگر انکوائری کروائی تو اس پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسٹے دے دیا۔ اسٹیل ملز کے ورکرز کو فارغ کیا تو اس پر سندھ ہائی کورٹ نے اسٹے دے دیا۔ ماڈل ٹاؤن سانحہ پر انکوائری شروع کی تو لاہور ہائی کورٹ نے اسٹے دے دیا۔ سارے مافیاز کا...