حکومتی اقدامات غلط ہو سکتے ہیں اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ البتہ ہر حکومتی اقدام پر عدالتوں کا اسٹے دے دینا ایگزیکٹو کے اختیارات میں مداخلت ہے۔ عدالت کون ہوتی ہے عید سے پہلے حکم دے کر بازار کھلوانے والی۔ یا عدالت کا کیا کام کہ وہ چینی کی قیمت طے کرے۔ عوام کو حکومت کی نااہلی تو صاف نظر آ رہی ہے پر...