نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    مجھے بتایا جائے یہ کاپو گیدیرا کس طرف سے کھیل رہا ہے۔
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    میتھیوز بھائی کچھ راکھ سمیٹتے ہوئے۔
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    واہ واہ لنکا تسی دھنے اوہ۔۔
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    نہیں پاء جی سری وردھنے دا آسرا اے۔ آخر اسکے آخر میں وردھنے آتا ہے۔
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ہن اگلے ورلڈ کپ دا ای آسرا اے۔:confused1:
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    یا دلشان تیرا ای آسرا اے۔
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    پہلےاننگ کیبعد ہی مجھے اظہار ہمدردی کے پیغامات ملنے شروع ہو چکے ہیں۔اہل محفلین سےالتماس کہ وہ بھی اس کارِخیر میں حصہ ڈال لیں۔
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    میتھیوز نے بازی تو اچھی کھیلی لیکن کچھ پتے ٹھیک موقع پر نہیں پڑے- اور کچھ کو گوروں نے اچھے سے کھیل لیا-
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    پریرا تاش کا وہ پتہ ہے جو یہ تو ایکا ہوگا یا ۲- کوئی درمیانی راہ نہیں-
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    6 اوورز میں زیادہ نہیں تو 50رنز بھی آگئے تو کافی ہو سکتے-
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جو بریلینٹ روٹ کی پویلین واپسی گوروں کے لئے این بیل مطلب خطرے کی گھنٹی ثابت ہو سکتی- انگلیڈ 11 اووز 73/2
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ڈیئر لنکا "کافی نازک صورتحال ہے"-
  13. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    گورے چار اوورز کیبعد 19/1 اس پچ پر اگر 130پلس کرلیا تو لنکن کی بیٹنگ کے لئے مشکلات شدید تر ہوتی جائینگی-
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    سریلنکا کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ- مطلب ٹھیک ہو گیا اے-
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کیویز کے 145 رنز کے تعاقب میں بنگلہ 70رنز بنا کر آؤٹ یوں کیویز کے 75 رنز سے جیت- واضح رہے نیوزیلینڈ نے اپنے چاروں میچز الگ الگ میدانوں میں کھیلے،لیکن انکی پرفارمنس کا تسلسل پھر بھی برقرار ہے- جس سے ظاہر ہوتا کہ کیویز کسقدر تیاری سے آئے ہیں اور کتنی عمدہ کرکٹ کھیل رہے-
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایڈن گارڈن میں برقی قمقموں کی خرابی کے باعث میچ روک دیا گیا- جنرل راحیل شریف نوٹس لیں- ڈاکٹر دانش،معید پیرزادہ،کلاسرہ وغیرہ
  17. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کین ولیمسن اور اسٹیون اسمتھ کو ٹیسٹ کیرئیر میں کوہلی پر ہلکی سی برتری ضرور حاصل البتہ اے بی بھائی جیسا کہ آپ نے کہا سب سے اوپر-
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ہدف کا تعاقب اعلی ترین پیمانہ ہے اسکے علاوہ بھی جس مرضی ترازو میں تول لیں ویرات بلاشبہ بہترین بلے باز ہے۔ ویسے اگلے دس کے علاوہ پوری پاکستانی ٹیم کی تعاقب کی صلاحیت دیکھ لی جائے پھر بھی شائد کوہلی ہی بہتر قرار پائیں۔
  19. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اگرچہ میں ذاتی طور پر روہت کی بیٹنگ ور شاٹس سے زیادہ لطف اندوز ہوتا لیکن اسمیں کوئی شک نہیں کہ ویرات کمال است۔ ویسے اے بی بھائی بھی خوب است لیکن تھوڑے مشکل تعاقب میں اکثر وہ پھنس جاتے ہیں انکی نسبت ویرات نے متعدد مرتبہ ٹیم کو فتح کی راہ دکھائی ہے۔
  20. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اسٹیون سپر اسمتھ کے بعد حاضر خدمت ہیں کین سپرب ولیمسن۔
Top