نتائج تلاش

  1. دوست

    احتجاج کے موثر طریقے

    آپ کی بڑی مہربانی لیکن اب مجھے اور پھلاؤ نہیں بھائی لوگوں ورنہ میں پھٹ جاؤں گا۔ ابھی تو پولیس کے ڈنڈے نہیں پڑے پاء جی۔
  2. دوست

    Evince کا اردو ترجمہ

    یار وہ پو فائلیں نہیں ملیں ابھی تک۔
  3. دوست

    اس گانے کا ترجمہ چاہیے

    سندھی ہی ہے یہ ویسے؟
  4. دوست

    بینظیر بھٹو کا طرزَ سیاست

    بی بی کا کہنا ہے کہ افتخار چوہدری ہی اصل چیف جسٹس ہیں۔:)
  5. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    احتجاج کے موثر طریقے

    پہلے تو مجھے تو لگا کہ بس ٹانگیں کانپ رہیں ہیں اور میں گیا۔ لیکن پھر ہاتھ باندھ کر اور پھر سنجیدہ سا ہوکر کھڑا ہوگیا۔ دو تین خواتین قریب سے گزریں بڑے غور سے میرے سینے کو دیکھا اور پڑھتی ہوئی آگے بڑھ گئیں۔ اسی طرح کسی نے دیکھا کسی نے نہیں دیکھا۔ میرے محلے کا ہی ایک واپڈا ملازم میرے قریب موٹر...
  7. دوست

    دستک

    میں نے اپنے احتجاج کی ابتدا کردی ہے۔ ہم خیال انٹرنیٹ پر تو موجود ہیں لیکن میرے محلے میں‌ نہیں۔ انھیں ہم خیال بنانے کے لیے مجھے خود مثال بننا پڑے گا اور وہ میں بنوں گا۔ آج سے روزانہ آدھا گھنٹہ اپنے بس سٹاپ پر پوسٹر اٹھا کر احتجاج کروں گا۔
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    احتجاج کے موثر طریقے

    انٹرنیٹ پر بیٹھ کر کیسے اتحاد ہوسکتا ہے۔ یہ تو سڑکوں پر آکر کرنے والا کام ہے۔ میں نے آج زندگی کا پہلا احتجاج کیا ہے۔ آدھا گھنٹا گلے میں چیف جسٹس کو بحال کرو نعرے والا پوسٹر گلے میں ڈال کر بس سٹاپ پر کھڑا رہا ہوں۔ اب یہ معمول ہوگا۔ چاہے پولیس پکڑے یا ایجنسیاں۔ آج دو نے تعریف کی کل دو ساتھ کھڑے...
  10. دوست

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    خوش آمدید مونا امید ہے آپ کا وقت یہاں‌ اچھا گزرے گا۔ ذرا اپنا تعارف بھی کروا دیجیے۔ یہاں جاکر۔
  11. دوست

    احتجاج کے موثر طریقے

    رہبر بیجز سے مراد سینے پر لگانے والے بیجز ہی ہیں۔ اس طرح بندہ چلتا پھرتا اشتہار ہوگا۔ مجھے نہیں معلوم اس سے کسی کو ترغیب ہو یا نہیں لیکن یہ ایک تجویز ہے۔ تنظیم چلانا پتا نہیں ممکن ہے یا نہیں‌ لیکن مجھے اچھا خاصا دھچکا لگا ہے۔ لوگ کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو بتانے والا کوئی نہیں۔ چلو پھر کوشش...
  12. دوست

    احتجاج کے موثر طریقے

    مجھے آج اپنے تہی داماں ہونے کا احساس ہوا بہت شدت کے ساتھ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں لاجواب ہوگیا۔ آج جب یہ پرچہ میں نے اپنے لائبریرین دیا تو پڑھ کر کہنے لگے سب ٹھیک ہے۔ بہت اچھا لکھا ہے۔ لیکن اس پر عمل کون کرے گا؟ کیا آپ کے پاس کوئی تنظیم ہے اس کام کے لیے؟ یا بھیڑ بکریوں کی طرح جاؤ دو...
  13. دوست

    دستک

    مجھے آج اپنے تہی داماں ہونے کا احساس ہوا بہت شدت کے ساتھ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں لاجواب ہوگیا۔ آج جب یہ پرچہ میں نے اپنے لائبریرین دیا تو پڑھ کر کہنے لگے سب ٹھیک ہے۔ بہت اچھا لکھا ہے۔ لیکن اس پر عمل کون کرے گا؟ کیا آپ کے پاس کوئی تنظیم ہے اس کام کے لیے؟ یا بھیڑ بکریوں کی طرح جاؤ دو...
  14. دوست

    کون سی لینکس اچھی ہے اوبنٹو یا کے بنٹو ؟؟؟

    آپ کی مرضی ہے جو مرضی انسٹال کرلیں۔ ہر کسی کا اپنا ٹیسٹ ہوتا ہے۔ سہولیات ہرکسی میں ایک سی ہیں۔ بس ذرا مواجہ یعنی انٹرفیس مختلف ہے۔ پروگرامز کے نام مختلف ہیں۔ اور بس۔۔۔
  15. دوست

    احتجاج کے موثر طریقے

    میں نے پرسوں‌ ایک عدد پرچا لکھ کر پوسٹ کیا تھا۔ اب میں محسوس کررہا ہوں ایک تو یہ خاصا ثقیل قسم کا کام ہے۔ دوسرے اس کی افادیت کم ہے اتنی لمبی عبارت کم ہی پڑھیں گے۔ میرا پاکستان اور افتخار اجمل صاحب کے بلاگ سے مجھے آئیڈیا ملا ہے۔ کیوں نہ سٹکر چھپوائے جائیں؟ اگر یہ بیج ہوجائیں تو بہت ہی اچھا رہے...
  16. دوست

    Simredo کا سورس کوڈ درکار ہے!

    اردو لنک والوں کی ای میل کی ہے اعجاز راجہ کے پاس شاید موجود ہو۔
  17. دوست

    وی بلیٹن کا اردو ترجمہ

    یہی ذلالت ہے کلوزڈ سورس کی۔ :mad:
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    اردو خبروں کی ایک نئی ویب سائٹ

    نیوز اردو ڈاٹ نیٹ پر اچھے خاصے اشتہارات نظر آنے لگے ہیں۔
Top