کیویز کے 145 رنز کے تعاقب میں بنگلہ 70رنز بنا کر آؤٹ یوں کیویز کے 75 رنز سے جیت-
واضح رہے نیوزیلینڈ نے اپنے چاروں میچز الگ الگ میدانوں میں کھیلے،لیکن انکی پرفارمنس کا تسلسل پھر بھی برقرار ہے- جس سے ظاہر ہوتا کہ کیویز کسقدر تیاری سے آئے ہیں اور کتنی عمدہ کرکٹ کھیل رہے-