21) اگرچہ میں "سٹارز" پر یقین نہیں رکھتا، پھر بھی تمہارا سٹار کون سا ہے اور کیا تم ان کو مانتی ہو؟
@ میں تو مانتی ہوں ۔۔۔میرا سٹار LEO (y)
22) چائے کے علاوہ اور کیا کچھ پکانا آتا ہے؟
@ چائے کے علاوہ 3 قسم کے انڈے بنا لیتی ہوں ۔۔۔آملیٹ ۔۔۔فرائی اینڈ بوئیلڈ :rollingonthefloor: ارو سلائس بھی گرم...