جی عثمان بھائی :)
@ مجھے کبھی ضرورت نہیں پڑی ہیل والے شوز کی ۔۔۔ہمیشہ فلیٹ شوز پہنے ہیں :)
@ چٹیا کہ اتنے لمبے بالوں کی پونی نہیں بن سکتی اور مجھ سے تو اپنی چٹیا بھی خود سے نہیں ہوتی ہے مدھو آپا بناتی ہیں ہمیشہ :)
@ایگزاسٹ فین کی ۔۔۔کان کے اندر گھس جاتی ہے :notlistening:
@تانگہ پر بیٹھنے کا شوق...