نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مبارکباد عمر بھائی یعنی کہ "ضبط" کو 16000 مراسلے "مبروک" ہوں۔

    عمر بھائی جو کہ محفل پر ضبط کے نام سے موجود ہیں کو 16000 مراسلے بہت بہت "مبروک" ہوں۔ یا پھر ان کے اپنے الفاظ میں "مبروک یا سولہ ہزاری" ویسے ضبط بھائی آپ کیا کسٹم میں ہیں جو "ضبط" کرتے ہیں:D
  2. محسن وقار علی

    مبارکباد زبیر مرزا بھائی کو 3000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔

    رانا بھائی۔آپ تو لگتا ہے کہ مبارک بادی مراسلوں سے ہی اپنے 1000 مراسلے مکمل کریں گے۔:rolleyes:
  3. محسن وقار علی

    مبارکباد زبیر مرزا بھائی کو 3000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔

    اور چونکہ میں انہیں محفل پر ان کے پنجابی شاعری کے انتخاب کی وجہ سے جانتا ہوں اس لیے ان کی خدمت میں یہ انتخاب بابا بلھے شاہ کی شاعری سے بہ شکریہ نیرنگ خیال بھائی۔(ان کے بلاگ سے لیا گیا ہے) آ مل یارا سار لے میری میری جان دُکھاں نے گھیری اندر خواب وچھوڑا ہویا، خبر نہ پیندی تیری سنجی، بن وچ لُٹی...
  4. محسن وقار علی

    مبارکباد زبیر مرزا بھائی کو 3000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔

    زبیر مرزا بھائی کو 3000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔
  5. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    یہ جو نیا لڑکا ہے نا "مارک مارکیز" جو اگلے سال سے موٹو جی پی میں حصہ لے گا سٹونر کی سیٹ پر۔بہت ہی ایگریسو رائیڈر ہے۔
  6. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    سکاٹ ریڈنگ اور ایلکس ڈی اینجلس سے ٹکرایا تھا یہ۔
  7. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    صرف 19 سال عمر تھی اس کی۔:(
  8. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    دونوں نہیں ایک۔Shoya Tomizawa موٹو ٹو کا رائیڈر تھا۔پہلی موٹو ٹو ریس کا فاتح۔اسی سال سان مرینو ریس میں ہلاک ہو گیا تھا۔ یہ آرٹیکل پڑھ لیں http://news.bbc.co.uk/sport2/hi/motorsport/motorbikes/8970385.stm
  9. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    ویسے میں زیادہ سے زیادہ دو سالوں میں سیمونچیلی کو چیمپین دیکھ رہا تھا۔ایک "ایل سی آر" ٹیم میں جو کارکردگی وہ دکھا رہا تھا اگر فیکٹری رائیڈ اسے مل جاتی تو پھر تو اس نے چیمپین بننا ہی تھا۔اس سال بھی وہ دو دفعہ تو ریس جیتنے کے قریب آیا تھا۔بس اپنی ناتجربہ کاری سے مات کھا گیا تھا۔
  10. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    ویسے سٹونر خاصا اچھا رائیڈر ہے۔ڈوکاٹی جیسے "بی سٹ" کو ہینڈل کرنا کوئی آسان کام نہیں۔اور کوئی رائیڈر ڈوکاٹی پر اتنی کامیابی حاصل نہیں کر سکا۔
  11. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    شویا ٹومیزووا یاد ہے آپ کو؟؟
  12. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    ہاں۔ایڈورڈز کا اس حادثے میں کندھا اتر گیا تھا۔
  13. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    ویسے آپ کی یاداشت بہت اچھی ہے۔واقعی سیمونچیلی اس سال چھٹے نمبر پر ہی تھا 139 پوائنٹس کے ساتھ۔
  14. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    میں نے بھی لائیو دیکھی تھی۔کولن ایڈورڈز سے بھی تو سیمونچیلی ٹکرایا تھا۔
  15. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    ویسے ویلنٹینو روسی کو تو فارمولا ون کی جانب سے آفر بھی ہوئی تھی۔فیراری والوں کی طرف سے۔ ایک ٹیسٹ میں تو اس نے فیراری کے ٹریک پر شوماکر کے ٹائم سے صرف ایک سیکنڈ کم میں چکر پورا کیا تھا۔
  16. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    ویسے کیپی روسی سے آپ کی کیا دشمنی ہے:confused:اب تو وہ بے چارہ ریٹائر بھی ہو گیا ہے۔
  17. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    کینی رابرٹس جونئیر۔اس کے والد بھی چیمپین رہ چکے ہیں۔
  18. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    یہ کاٹو اور سیمونچیلی بہت زبردست ٹیلنٹ تھے۔کاٹو کو تو نہیں دیکھا صرف سنا اور پڑھا ہے پر سیمونچیلی کے ٹیلنٹ کا تو میں خود گواہ ہوں۔
  19. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    تو بورس سے مراد آپ کی بیروز تھی۔ہاں اس کو بھی دیکھا ہے۔میں بھی کہوں یہ "بورس" کون ہے:eek:
  20. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    کاٹو اور بورس کو تو نہیں دیکھا پر لارس کیپراسی کو بہت دیکھا ہے۔جب وہ سٹونر کے ٹیم میٹ ہوا کرتے تھے۔میں نے ان کی کم سے کم دو فتوحات تو دیکھی تھیں۔ یہ موبائل والی بات بھی مشترکہ ہے ہماری۔میں بھی سکائی اور بی بی سی کی سائیٹ پر پراگریس کو چیک کرتا ہوں اگر ریس نہ دیکھ پاؤں کسی وجہ سے۔
Top