آپ نے اسے فارمیٹ کیا تھا؟اگر نہیں تو اسے فارمیٹ کر لیں۔مائی کمپیوٹر میں اس ڈرائیو پر رائٹ کلک کرکے فارمیٹ کو سلیکٹ کریں اور اگلی ونڈو میں اوکے کا بٹن دبا دیں۔
بہت مبارک ہو رانا بھائی۔
آپ نے یہ منصب "صرف" 971 دن یعنی کہ
2 سال 7 ماہ اور 26 دن یعنی کہ
138 ہفتے یعنی کہ
23304 گھنٹے یعنی کہ
1,398,240 منٹ یعنی کہ
83,894,400 سیکنڈوں میں پورا کر ہی لیا۔:applause::applause::applause: