نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    میڈم جی گوش تو کان کو کہتے ہیں ، کان کو تو آپ جانتی ہوں گی کہ سننے کا آلہ ہے۔۔ مگر مالی کا سمجھ نہیں آیا ۔۔۔ آیا گول مال قسم کی چیز ہے؟
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    لو جی ۔۔۔۔۔ گوش نے کیا قصؤر کیا ہے اور مالی بیچارا کہاں سے آگیا
  3. جیہ

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    بہت احسن فیصلہ ہے کہ فرخ بھائی سخن ور ہونے کے ساتھ سخن فہم و سخن شناس بھی ہیں بہت بہت مبارک ہو
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    کیسے شکریہ ادا کروں؟
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ط، ظ کو عین غین کر دیا آپ نے:)۔۔۔۔ مگر میں نے جس کو عین غین کرنے کی درخواست کی تھی ابھی تک موجود ہے
  6. جیہ

    دنیا کی دس بہترین ڈرائیور خواتین

    خبر دار جو مجھے بڑی بہن کہا میں آپ سے پورے تین سال چھوٹی ہوں:grin: اور ہاں میں نے کب مائنڈ کیا۔ شتونگڑے لگائے اسی وجہ سے تھے کہ میں نے سنجیدگی سے نہیں لکھا تھا۔۔ بقول غالب یار سے چھیڑ چلی جائے اسد;)
  7. جیہ

    دنیا کی دس بہترین ڈرائیور خواتین

    باز آجائیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں سینکڑوں تصاویر ایسیں بتا سکتی ہوں جو مردوں کو بد ترین ڈرائور ثابت کر سکتی ہیں۔ :) یہ جو ہر روز روڈ ایکسی ڈنٹ ہوتے ہیں اور درجنوں لوگ لقمہ اجل بن جاتے ہیں، ان میں کتنی خواتیں ڈرائیور ہوتی ہیں؟:rolleyes:
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    ارے بھیا۔۔۔۔ آپ ابھی تک میرے مذاق کے اسلوب سٹائل کو نہیں سمجھ سکے ہیں۔ یہ سب مذاق میں لکھا
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    آرام سے بیٹھیں چھوٹے بھائی۔ ہم جلال میں ہیں اور آپ کی پوسٹ میرے سے پہلے کیوں ہوگئ۔۔۔:mad:
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    یہ مرد ذات ہوتی ہی ایسی ہے۔ اور تو اور۔۔۔ عورت ذات کی اپنی شناخت تک نہیں ۔۔۔۔۔ اول فلاں کی بیٹی ہوتی ہے یا پھر فلاں کی بہن ، بعد میں فلاں کی بیوی ہو جاتی ہے۔۔۔ پھر فلاں کی ماں ۔۔۔ پھر فلاں کی بیوہ۔۔۔۔ اور آخر میں خود فوت ہو جاتی ہے ۔۔ یہی ہے ہماری زندگی
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ہاہاہا ھ کو کھا گئے آپ
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    واہ! یعنی آپ کا مطلب ہے میرے بصارت میں کچھ فرق ہے؟:)
  13. جیہ

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    بہت اچھی تجاویز ہیں۔ حسب معمول دوسرے پروف کے لیے میں اپنا نام پیش کرتی ہوں۔
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    مگر سبز بتی تو جل رہی ہے
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے لیے بھی یہی دعا ہے;)
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    مذاق تو چلتا رہے گا۔۔۔۔ میں بھی بالکل ٹھیک ہوں اور "وہ" بھی ٹھیک ہیں:)
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    حال ٹھیک ہے۔ آپ کیسے ہیں؟
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    اب تو ظہر کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ سلام قبول کریں
  19. جیہ

    مبارکباد سعود ابن سعید کو مبارک ناظم کا عہدہ ملنے پر

    ارے یہ حادثہ کب پیش آیا۔۔۔۔۔۔ ایں سعادت بزور بازہ است ۔۔۔۔۔۔۔۔کہ بزور زبان دانی و شگفتہ کلامی؟ :) بہت بہت مبارک ہو سعود
  20. جیہ

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    یہ دستخط ہیں یا۔۔۔۔۔۔ سر پنجہ ء مژگانِ آہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
Top