میکس تھون ایک اور براؤزر ہے جو انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ٹرائیڈنٹ انجن کو استعمال کرتا ہے۔اسے انسٹال کرنے کی کوشش کریں۔
یہ سطور میں اسی سے تحریر کر رہا ہوں۔
http://www.maxthon.com/
سپیکس یعنی specs۔اور اس کا مطلب ہو تا ہے تکنیکی معلومات۔یعنی پروسیسر،ریم،وغیرہ۔ویسے آپ صرف اپنے کمپیوٹر کا میک اور ماڈل بتا دیں۔باقی کام گوگل کر دے گا۔