اور "کلین انسٹال" کا مطلب یہ ہو تا ہے کہ سسٹم ڈرائیو یعنی C: کو یا فارمیٹ کرکے یا پھر ڈوس کے ذریعے windowsاور documents and settingsکے فولڈر ڈیلیٹ کر کے انسٹال کرنا۔یہ ڈوس والا کام صرف اسی صورت میں ہو سکتا ہے کہ C کا فائل سسٹم Fat32ہو۔کیونکہ ڈوسNTFS کو نہیں پڑھ سکتا۔ایسی صورت میں لینکس کی "لائیو...