گانا تو بہت پیارا لگ رہا ہے(اپنی شاعری سے) پر چونکہ یہاں یوٹیوب بند ہے اس لیے اگر آپ اس کا لنک ٹیکسٹ کی صورت میں شیئر کر سکیں تو کم از کم اسے ایم پی 3 ہی بنایا جا سکے گا۔
بھائی جان۔اپنا دفاع اور بچاؤ "صرف" اپنا فرض ہوتا ہے۔سازشیوں اور دشمنوں کا تو کام ہی یہی ہے کہ وہ سازشیں کریں۔اگر مغربی پاکستان والے اپنی ڈھٹائی اور خودغرضی سے باز آ جاتے تو امیریکہ،روس اور ہندوستان "کبھی" بھی کامیاب نہیں ہو سکتے تھے۔