اصل میں میں ایچ اے خان صاحب کی بات کی وضاحت کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔کیونکہ میرے خیال میں ان کا مطلب یہ تھا کہ "ضروری نہیں کہ بچے صرف شادی شدہ جوڑے ہی پیدا کریں"۔وہ خواتین جو ماں تو بننا چاہتی ہیں لیکن بوائے فرینڈ یا شوہر کا جھنجٹ نہیں پالنا چاہتیں وہ "اسپرم ڈونر" اور ٹیسٹ ٹیوب کے زریعے خود کو ہی...