نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    عمران خان نے لاہور والا اپنا آبائی گھر شوکت خانم ہسپتال کے نام جبکہ بنی گالہ والا گھر اپنی اہلیہ بشری بیگم کے نام کر دیا ہے۔ یہ سب وزیر اعظم یعنی پبلک آفس ہولڈر بننے سے پہلے ہوا ہے۔
  2. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    عمران خان کے پاس میانوالی میں خاندانی زرعی زمین ہے جس سے گزر بسر کرتا ہے۔ نیز جمائما خان سے جو پیسے عمران خان نے بنی گالہ گھر بناتے وقت لئے تھے وہ لندن فلیٹ بیچ کر واپس ادا کر چکا ہے۔ جبکہ لندن فلیٹ کرکٹ کی کمائی سے ۱۹۸۳ میں خریدا گیا تھا۔ یہ تمام تفصیلات و بینک دستاویزات عمران خان ۲۰۱۷ میں...
  3. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    یعنی جج کے خلاف ریفرنس کب اور کیوں بھیجا جائے سے متعلق کوئی واضح اصول قانون میں موجود نہیں ہے۔ وزیر اعظم اور صدر محض اپنی ذہنی صوابدید پر یہ فیصلہ کر سکتا ہے۔ :)
  4. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    ن لیگی جج اطہر من اللہ نے چینی انکوائری رپورٹ پڑھے بغیر اسٹے آرڈر جاری کر دیا تھا۔ اس کے خلاف کاروائی ہوگی؟
  5. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    کل جو لوگ خوشیاں منانے رہے تھے آج وہی لوگ چیخ رہے ہیں کہ ان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا :)
  6. جاسم محمد

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    مبارک ہو۔ چین نے بھارت سے گلوان وادی چھین لی After Violent Clash, China Claims Sovereignty Over Galwan Valley for First Time in Decades
  7. جاسم محمد

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    مودی کے اس بیان کے بعد چینیوں کا موقف درست ثابت ہوگیا۔ یعنی بھارتی فوجیوں کی دھلائی چینی بارڈر کے پار ہوئی تھی
  8. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    بالکل ٹھیک۔ حکومت نے ایف بی آر سے انکوائری کروائے بغیر ریفرنس بنا دیا تھا۔ اب پہلے تحقیقات ہوں گی اور اگر کچھ غیر قانونی ملا تو اس بنیاد پر ریفرنس دائر ہوگا۔
  9. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    اس کی وجہ اوپر بیان کر چکا ہوں۔ اختلاف لبرلز کے طرز عمل سے ہے ان کے نظریات سے نہیں۔
  10. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    بھائی اس ملک میں فیصلے آئین، قانون، انصاف کے تحت نہیں بلکہ لوگوں کی خواہشات اور منشا کے مطابق کئے جاتے ہیں۔ جیسا کہ آپ نے اوپر دیکھا کہ لبرل جمہوریت پسندوں کی شدید خواہش تھی کہ جسٹس فائز عیسیٰ پر دائر کردہ ریفرنس ختم کر دیا جائے۔ سو عدالت نے اسے ختم کر دیا۔ مگر پھر ساتھ ہی فوجی دستوں کی شدید...
  11. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    ساری محنت دوسروں سے کروانے کی بجائے یہ والا دھاگہ خود ہی پڑھ لیں بالکل شروع سے۔
  12. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    بریکنگ نیوز: رس گُلّے کھانے والوں کو بدہضمی اور معدے میں جلن جیسے مسائل کا سامنا۔ ڈاکٹرز نے یہ کیفیت آئندہ تین ماہ برقرار رہنے کا عندیہ دے دیا۔ مزاحمتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
  13. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    ریما عمر نے مٹھائی کھا لی ہے۔ آپ بھی اب کھا کر منہ میٹھا کر لیں :)
  14. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    مٹھائیاں کھانے والو: گھبرانا نہیں ہے! :)
  15. جاسم محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    معلوماتی۔ امریکہ میں بھی شاید آبادی کے تناسب کے حساب سے انتخابی نتائج تیار نہیں کئے جاتے۔
  16. جاسم محمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    چیک کریں کہیں "شہید" نہ ہو گئے ہوں :)
  17. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    اپوزیشن، لبرل، لفافے کوئی گالی نہیں۔ ان کے اسٹیبلشمنٹ مخالف اتحاد کا نام ہے۔
  18. جاسم محمد

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    اوپر کچھ پوسٹس سے اگر یہ تاثر گیا ہے کہ میں لبرل نظریات کے خلاف ہوں تو یہ درست نہیں ہے۔ جمہوریت پسند لبرلز نظریاتی طور پر بالکل صحیح کہتے ہیں کہ ملک کے ہر محکمہ اور ادارہ کو اپنی آئینی حد میں رہ کر کام کرنا چاہئے۔ اور جو کوئی بھی اس سے تجاوز کرے اسے عبرتناک سزا ملنی چاہئے۔یہ چاہتے ہیں کہ ملک...
Top