السلام علیکم
سعید بھائی آپکو محفل پر خوش آمدید مجھے آج ہی آپکی آمد کی اطلاع ملی بہت خوشی ہوئی کہ آپ میرے ہم پیشہ بھی ہیں دراصل میں ڈاکٹر نہیں ہوں مگر ڈاکٹروں کے لیے وہی کام کرتا جو گاڑی کی ہیڈلائٹ ڈرائیورکے لیےکرتی ہے میرا مطلب آپ سمجھ گئے ہوں میں مقامی ہسپتال بطور لیب ٹیکنشن کام کرتا ہوں اور...