نتائج تلاش

  1. پپو

    امجد اسلام امجد حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے

    بہت زبردست غزل چوائس کی ہے خاص طور پر اس کا مطلع
  2. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    آسان نہیں ہے بہت گرم ہو کر بھاپ بن جائے گی
  4. پپو

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    شمشاد بھائی آفس میں چائے پی رہے ہیں اس وقت
  5. پپو

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    جرم کیا ہوگا حقانی نے ساتھ میں بگ باس بھی شامل ہوگا لیکن قربانی کا بکرا حقانی کو بنا دیا گیا بات یہیں ختم نہیں ہوگی
  6. پپو

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  7. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    السلام علیکم میں بھی حاضر
  8. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  9. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    میرا تو دل گھبرا رہا تھا اکیلے
  10. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    بھائی امین کیا کرتے ہیں اس تھریڈ پر میری پوسٹ سے پہلی پوسٹ 2 بجے لگی تھی
  11. پپو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    مجھے ایک پرانی بہن زنیب یاد آرہی ہیں آجکل نطر نہیں آتی کہاں رہتی ہیں
  12. پپو

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    شکریہ بھائی جی آتے جاتے رہا کریں
  13. پپو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں آج کل کشف المجوب حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمت اللہ علیہ پڑھ رہاہوں
  14. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    حرج ہی کیا ہے اگر کچھ دیر کے لیے خیالی پلاؤ پر گذرا کر لیا جائے
  15. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    السلام علیکم میں بھی حاضر
  16. پپو

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    یقنا ہوتا ہے مگر مانتے کم ہی ہیں
  17. پپو

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  18. پپو

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    بس ایسے ہی عادت بن گئی ہے شمشاد بھائی ابھی بھی میرے پرس میں 30 یا 35 بل ہوں گے
  19. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. پپو

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرے پرس میں کرنسی کے علاوہ مختلف بلزجو وقتا فوقتا خریداری ہوتی رہتی ہے اور آپ کو حیران کن بات بتاؤں ابھی چند دن پہلے میں نے ایک بل دیکھا جو تین سال پرانا تھا ATMکارڈ اور IDکی فوٹو کاپی اور ہاں چابیوں کا پاؤچ الگ سے ہے
Top