نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    کل ہی یوٹیوب پر پنجابی کا ایک بہت مشہور گیت نظر سے گزرا "ہائے او میرے ڈاہڈیا ربا، کنہاں جمیاں تے کنہاں لے جانیاں"
  2. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    یہ تلفظ کے کچھ فرق سے پنجابی، سندھی اور سرائیکی تینوں زبانوں میں استعمال ہوتا ہے
  3. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لیکن آپ نام کا سابقہ لگانا ترک کر دیں نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہماری بہن ہی سمجھیں اگر کہیں اصلی والی بہن ہوتیں تو ہم سے زبردستی زانوئے تلمذ ادا کرا چکی ہوتیں، یہ تو ہم بال بال بچ گئے :)
  5. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    میں تو آپ لوگوں کا امتحان لے رہا تھا کہ کون میری غلطی پکڑتا ہے :)
  6. محمد عبدالرؤوف

    تعارف اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    خوش آمدید محمد احمد، ان شاءاللہ آپ محفل کا ایک خوبصورت اضافہ ثابت ہوں گے اور آپ بھی یقیناً فورم کے اساتذہ سے استفادہ کریں گے خوب آپ رحیم یار خان سے ہیں زبان کون سی ہے؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    کوئی گرمی سے ٹُن ہو جائے تو ہو جائے اس کے علاوہ کوئی اہتمام ہے نہ ہی احتمال الحمد للہ :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    واہ واہ واہ کیا غزل ہے اور کیا ہی خوب ترنم ہے راحل بھائی، آپ نے غزل کو دو آتشہ بنا دیا، واہ
  9. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لاڈو پر مزید لاڈ نچھاور کیا جا رہا ہے، اللہ خیر فرمائے
  10. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

    آن لائن پارٹی اس صورت میں ممکن ہے سب لوگ اپنا اپنا کھانا اور لوازمات تیار رکھیں پھر یہاں سے آواز دی جائے گی ”کھانا کھُل گیا جے“
  11. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    پیارے بھائی جاسمن آپا یہی کچھ کہہ رہی ہیں کہ محض ایک شعر کی ویڈیو؟؟؟
  12. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایک بات کو ثابت کرنے کے لیے اتنا تام جھام، اچھا میں مان لیتا ہوں o_O
  13. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    میرے اللہ، جیسے دل کی مراد بر آئی ہو :)
  14. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دونوں نہیں، ہو سکتا ہے تو صرف بارش بھیجیں
  15. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بارش مجھے بہت اچھی لگتی ہے
  16. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جملہ صحیح کر لیں بالی عمر نہیں بلکہ بالی آواز :laughing::laughing:
  17. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ اس لفظ کو ہمیشہ غلط لکھ جاتی ہیں درست لفظ ہے ”قطعاً“
  18. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب آپ جا کر آئینہ نہ دیکھنا شروع کر دینا :):)
  19. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپا میں کسی کی املا کی غلطی دیکھوں تو رہا نہیں جاتا فوراً اظہار کر دیتا ہوں لیکن آپ کی مسلسل ایک غلطی دیکھ کر نا جانے کیوں چپ کر جاتا ہوں، ناراض نہ ہوں تو بتاؤں
Top