نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    بہت خوب صابرہ بہن بہت اچھی نظم ہے اور آپ نے پڑھا بھی بہت اچھا، مزا آ گیا
  2. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اسد علی رانا آپ میم ہی کہیں یہ صابرہ بہن کے لیے بہت مانوس سا لفظ ہو گا :)
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    روئے سخن کی طرف
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ی ک ت ح ہ ت
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    فیروزہ
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ک ل ح ہ ا ن ا
  7. محمد عبدالرؤوف

    تعارف اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    آپ ایک نظر محفل کے زمروں پہ ڈال لیں آپ کو بہت کچھ سمجھ آ جائے گا پھر کوئی مشکل پیش آئے تو حکم فرمائیے گا کوئی نہ کوئی ان شاءاللہ آپ کی مدد کے لیے تو ضرور موجود ہو گا
  8. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    جی بالکل ایسا ہی ہے حتی کہ ہماری زبان یعنی سرائیکی کے بہت سے الفاظ ہندی سے بھی ملتے جلتے ہیں
  9. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ویسے میرا نام تو عبدالرؤوف ہی ہے۔ اس فورم میں داخلے کے وقت میں نے اپنا نام انگریزی میں لکھ دیا تھا اور جب نام تبدیلی کے لیے انتظامیہ کو کہا تو پتا چلا کہ اس نام سے کوئی اور صاحب فورم میں موجود ہیں تب نام کے ساتھ محمد لکھا گیا اب قوی امید ہے کہ جواب الجواب کی نوبت نہیں آئے گی :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    منتخب میرا نام محفل میں محمد عبدالرؤوف ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جاسمن آپا ایک لڑی میں ہم خیال یا ہم مزاج لوگوں کا گروپ بنانے کا کہہ رہی تھیں، اگر مجھے کہا جائے تو میں عبدالقدیر اور اسد رانا صاحب کو ایک گروپ بناوں گا :LOL::LOL:
  12. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    القابات تو اچھے ہیں لیکن ان کا غلط استعمال مار کھلانے کے لیے کافی ہے :)
  13. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ان سے پڑھنے کی بات ہو رہی ہے
  14. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ویسے ہمیشہ سے ایسے گیت مجھ پر بہت زیادہ اثر کرتے ہیں اور اب تو خیر سے میں خود بیٹیوں والا ہوں، اس لیے ایک بول بھی پورا نہ سنا گیا
  15. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ایسے ہی نظر سے گزرا تھا بھئی میں نے کوئی سرچ ورچ نہیں کیا
  16. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    جی بالکل، بہت سے الفاظ مشترک بھی ہیں لیکن ہمیں ان کا یا تو علم نہیں ہوتا یا پھر تلفظ کے فرق سے سمجھ نہیں آتے
  17. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    @ اس کے فاصلہ دیئے بغیر نام لکھنا شروع کریں تو کچھ ناموں کی فہرست سامنے آ جائے گی
Top