ایسا نہیں ہے شمشاد بھائی۔مصباح سے آگے دو اور پاکستانی کھلاڑی ہیں اس لسٹ میں۔
وسیم اکرم نے 356 میچوں میں 3717 رنز بنائے اور ان کا بہترین سکور 86 رہا۔
معین خان نے 219 میچوں میں 3266 رنز بنائے اور ان کا بہترین سکور 72 ناٹ آؤٹ رہا۔
مکمل لسٹ کے لیے یہ لنک ملاحضہ کیجیے۔...