نتائج تلاش

  1. پپو

    لفظ ڈھونڈیں

    ز گ ا ش و گ ر گوش گذار
  2. پپو

    لفظ ڈھونڈیں

    بھائی جان میں پہلے ہی معذرت کر لیتا ہوں میرے سے غلطی ہو گئی آئندہ کنفرم کرنے بعد لکھوں گا
  3. پپو

    لفظ ڈھونڈیں

    چند دن پہلے میں نے اسے حل کیا تھا نستعلیق کیا یہ اس کے علاوہ ہے
  4. پپو

    لفظ ڈھونڈیں

    ہو سکتا ہے ایسے ہی ہو کیونکہ میں نے اسے اسی طرح دیکھا تھا
  5. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    بھائی اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکرہے میں کہاں غائب ہوں ادھر ہی تھا سارا دن
  6. پپو

    لفظ ڈھونڈیں

    چلیں آپ کو حق دیا جاتا ہے اگلے حروف لکھیں
  7. پپو

    لفظ ڈھونڈیں

    حماد بھائی آپ تھوڑا دور چلے گئے یہ پاکستان میں ہی ہے ""دالبدین""
  8. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    وعلیکم السلام امین بھائی کیسے ہیں
  9. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ہم بھی تو آئے ہیں
  10. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. پپو

    لفظ ڈھونڈیں

    دی ا ل ن دب کیا بنا کوشش کا ؟؟؟؟؟
  12. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    اب کون آیا ہے
  13. پپو

    لفظ ڈھونڈیں

    ہار مان لیں جواب حاضر
  14. پپو

    لفظ ڈھونڈیں

    میرا خیال ہے اس کا کوئی اشارہ دیتے ہی جواب مل جائے گا
  15. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    اللہ تعالیٰ کا شکر ہے بجو آپ سناؤ ٹھیک ہو
  17. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    بات دلچسپی کی ہوتی ہےجسمیں دلچسپی ہووہاںوقت بھی نکل آتاہےاورکامبھی ہوجاتاہے۔ اسمیںکافیغلطلفظلکھدیئےکگئہیںدرستکیئےکرنےکضرورتہے
  18. پپو

    شہر کا نام تو بتائیں

    ناروال اس شہر کے بارے میں شمشاد بھائی بہتر بتائیں گے کیونکہ ان کا قریبی شہر ہے معروف گلوکار ابرار الحق کا شہر ہے اور وہیں ان کا ہسپتال ہے
  19. پپو

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    کریں جناب کچھ کریں غیر حاضری کا سد باب اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  20. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ذرا طوطے کے اوقات کار دیکھیں بارہ گھنٹے سوتا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
Top