اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ۔
زبردست لفظ تھا مگر چونکہ عام لکھا اور بولا نہیں جاتا بلکہ رائج ہی نہیں ہے اس لیے بہت سارا وقت لگا
میں کشکول کے ارد گرد گھوم رہا تھا مگر بات بن نہیں رہی تھی بہر حال قیصرانی بھائی کو مبارکباد دیتا ہوں اگلے حروف بھی وہی دیں ان کا حق ہے