نتائج تلاش

  1. پپو

    لفظ ڈھونڈیں

    آپ کا جواب درست ہے مگر مجھے یہ نہیں پتہ کہااسم بھی پوچھا جا سکتا ہے یا نہیں دوسرا آپ نےلفظ میں ایک نام محمد محمود مغل تلاش کیا جسکا م کم تھا غل بن گیا اس کے بارے میں کہہ رہا تھا کہ اسطرح کے حروف تو مشکل ہو جاتے ہیں تیسرا اب آپ کی باری ہے حرف دینے کی وہ بھی نہیں دیئے
  2. پپو

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  3. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    تب تو اسلام آباد سے رابطہ کریں
  5. پپو

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  6. پپو

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  7. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    کچھ عرصہ پہلے میرا بھی یہی مسئلہ تھا پھر کسی جاننے والے سے ملکر میں نے اپنا پیئر تبدیل کروایا تھا تب سے کچھ سکون ہے
  8. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وعلیکم السلام امین بھائی ادھر بھی حال کچھ زیادہ اچھا نہیں ہے ڈی ایس ایل بس نام ہی کا ہے جب خراب ہوتا ہے تو تین تین گھنٹے گذر جاتے ہیں
  9. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    جی بھائی جی اور کیا ہوسکتا ہے
  10. پپو

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    غزل ناز غزل جی شکریہ
  12. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے
  13. پپو

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    سب یہی کہتے ہیں مگر موسم تو صاف ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  14. پپو

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  15. پپو

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ذرا یہ بتادیں کہ رگڑا کس کو لگے کا صابن کو یا منہ کو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  16. پپو

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    کس خلا کی بات کررہےہیں محمود بھائی وہ جوتین سوکلومیٹراوپرہےیاکسی خلائی مخلوق کی بات کررہےہیں۔ درستجوابتوبھائیصاحبہیدیںگےمجھےلگتاہےمحبتوںکےخلاکیباتکررہےہیں
  17. پپو

    لفظ ڈھونڈیں

    لیکن کیا یوں تو مشکل ہو جاتی ہے
  18. پپو

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    راز کیا ہے آج کی بات کا کوئی بتائے گا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  19. پپو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    السلام علیکم میں بھی حاضر
  20. پپو

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ2. الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ3. الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ4. مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ5. إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ6. اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ7. صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا...
Top