السلام علیکم:)
میں نے اپنا بلاگ بابِ تاریخ کے نام سے بنایا ہے جہاں پر میں تاریخ سے متعلق اردو میں مضامین اور معلومات شامل کروں گی اور اسکے ساتھ ساتھ تاریخ میں جو اہم مختلف دستاویزات انگریزی زبان میں موجود ہیں انکا بھی اردو ترجمہ شامل ہوگا۔آپ لوگ اپنے گوگل، یاہو یا فیس بک کے اکاؤنٹ سے میرے...