اور یہی وہ شیخ ہیں جو آپ کے ملک میں ترقی سے کسی حد تک خوف زدہ ہیں ۔
ذرا غور سے ملاحظہ کریں کہ بلوچستان میں کیسے حالات ہیں کسی اور صوبے کا بندا وہاں جاتے ہوئے کافی دفعہ سوچتا ہے یا پھر کسی نا کسی جان پہچان والے کا پتہ کرتا ہے وہاں جانے کے لیئے
مگر یہ لوگ کس طرح صوبے کو تقسیم کرکے گھوم پھر رہے...