نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ن م راشد آگ کے پاس ۔ ن م راشد

    آگ کے پاس پیرِ واماندہ کوئی کوٹ پہ محنت کی سیاہی کے نشاں نوجوان بیٹے کی گردن کی چمک دیکھتا ہوں (اِک رقابت کی سیاہ لہر بہت تیز مرے سینۂ سوزاں سے گزر جاتی ہے) جس طرح طاق پہ رکھے ہوئے گلداں کی مس و سیم کے کاسوں کی چمک! اور گلو الجھے ہوئے تاروں سے بھر جاتا ہے کوئلے آگ میں جلتے ہوئے کن یادوں کی...
  2. فرخ منظور

    ن م راشد - انتخاب و تعارف

    شہرِ وجود اور مزار یہ مزار، سجدہ گزار جس پہ رہے ہیں ہم یہ مزارِ تار۔۔۔۔ خبر نہیں کسی صبحِ نو کا جلال ہے کہ ہے رات کوئی دبی ہوئی؟ کسی آئنے کو سزا ملی، جو ازل سے عقدۂ نا کشا کا شکار تھا؟ کسی قہقہے کا مآل ہے جو دوامِ ذات کی آرزو میں نزاز تھا؟ یہ مزار خیرہ نگہ سہی، یہ مزار، مہر بلب سہی، جو...
  3. فرخ منظور

    ن م راشد شہرِ وجود اور مزار ۔ ن م راشد

    شہرِ وجود اور مزار یہ مزار، سجدہ گزار جس پہ رہے ہیں ہم یہ مزارِ تار۔۔۔۔ خبر نہیں کسی صبحِ نو کا جلال ہے کہ ہے رات کوئی دبی ہوئی؟ کسی آئنے کو سزا ملی، جو ازل سے عقدۂ نا کشا کا شکار تھا؟ کسی قہقہے کا مآل ہے جو دوامِ ذات کی آرزو میں نزاز تھا؟ یہ مزار خیرہ نگہ سہی، یہ مزار، مہر بلب...
  4. فرخ منظور

    تاسف *ساجد* کے لئیے دعائے صحت

    خدا آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے!
  5. فرخ منظور

    جوش ارض و سما کو ساغر و پیمانہ کر دیا - جوش ملیح آبادی

    انتہائی خوبصورت انتخاب۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  6. فرخ منظور

    مبارکباد سخنور جی کو سالگرہ کی مبارکباد

    بہت شکریہ سندس صاحبہ، ناعمہ صاحبہ، شمشاد صاحب اور عائشہ صاحب۔ سلامت رہیے۔
  7. فرخ منظور

    عالی بنگلہ نار - جمیل الدین عالی

    بہت خوبصورت! شکریہ کاشفی صاحب!
  8. فرخ منظور

    تاسف مقدس بٹیا کے بابا قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئے

    خدا مقدس صاحبہ کے والد کو غریقِ رحمت کرے۔
  9. فرخ منظور

    علمائے معتزلہ کی ویب سائیٹ

    http://sourceforge.net/projects/windjview/files/WinDjView/1.0.3/WinDjView-1.0.3-Setup.exe/download یہاں سے سافٹ ویئر ڈاونلوڈ کریں۔
  10. فرخ منظور

    علمائے معتزلہ کی ویب سائیٹ

    اس حالت میں مل جانا بھی غنیمت ہے ۔ :)
  11. فرخ منظور

    جوش جَلا کے میری نظر کا پردہ، ہٹا دی رُخ سے نقاب تُونے - جوش ملیح آبادی

    بہت اچھی غزل ہے کاشفی صاحب۔ لیکن آخری شعر کو ذرا دوبارہ دیکھیے گا اس میں کچھ گڑبر ہے کیونکہ قافیہ اور ردیف مختلف ہو گئے ہیں۔
  12. فرخ منظور

    جوش کافر بنوں گا، کُفر کا ساماں تو کیجئے - جوش ملیح آبادی

    بہت خوب! شکریہ کاشفی صاحب شریک کرنے کے لئے۔
  13. فرخ منظور

    فارسی شاعری مے کے بغیر بزم ہے کیا، نو بہار کیا . حافظ کی غزل کا منظوم ترجمہ

    حافظ کی غزل کا منظوم ترجمہ از ڈاکٹر خالد حمید ایم ڈی مے کے بغیر بزم ہے کیا، نو بہار کیا ساقی کہاں ہے اور ہے یہ انتظار کیا معنیِ آبِ زندگی و روضۂ ارم جز طرفِ جوئیبار و مئے خوشگوار کیا تھوڑی بہت خوشی بھی زمانے میں ہے بہت جز رنگ ورنہ عمر کا انجامِ کار کیا دامِ زماں سے بچ کے میں الجھا ہوں...
  14. فرخ منظور

    کوئی دابی پور کماد کی ۔ احسان اکبر

    کوئی دابی پور کماد کی اک منزل پچھلے چاند کی نت روشن جس کی لو وہ وقت کو پیچھے چھوڑ گئی اسے دھنّے واد کہو دابی ہوئی پور کماد کی جو پھوٹی مگھر پو کتنوں کو یہی اک چاہ تھی وہ صرف مخاطب ہو اے روپ جمال وصال کے ترا کون سا ہے شبھ ناؤں وہ جن میں تیرے لوگ تھے کن گھاٹوں اترے گاؤں کن صدیوں پر تری...
  15. فرخ منظور

    محسن نقوی درِ قفس سے پرے جب صبا گزرتی ہے ۔ محسن نقوی

    درِ قفس سے پرے جب صبا گزرتی ہے کسے خبر کہ اسیروں پہ کیا گزرتی ہے تعلقات ابھی اس قدر نہ ٹوٹے تھے کہ تیری یاد بھی دل سے خفا گزرتی ہے وہ اب ملے بھی تو ملتا ہے اس طرح جیسے بجھے چراغ کو چھو کر ہوا گزرتی ہے فقیر کب کے گئے جنگلوں کی سمت مگر گلی سے آج بھی ان کی صدا گزرتی ہے یہ اہلِ ہجر...
Top