:)
ایک دولت مند لڑکا ایک شخص سے نہایت عاجزی سے التجا کررہا تھا ۔ ’’ اگر آپ اپنی لڑکی کی شادی مجھ سے کریںتو میںآپ کو اس کے وزن کے برابر سونا دوں گا۔ ‘‘
’’ مجھے کچھ وقت دو۔‘‘لڑکی کے باپ نے کہا
’’سوچنے کےلیے ؟‘‘ لڑکے نے پوچھا۔
’’نہیں! لڑکی کا وزن بڑھانے کے لیے۔‘‘جواب ملا
:) :) :)