ایسی فطرت کے بارے میں پڑھ کر یا سن کر بہت ہی افسوس ہوتا ہے:(
آپ نے اچھا کیا کہ ایک "جرم" دوسری دفعہ نہیں کیا۔
بے گناہ بیوی کو طلاق دینے کو میں "جرم" ہی کہوں گا۔
ایک اور مفت مشورہ دوں گا میں آپ کو۔اگر کبھی آپ کے والدین "پچھتائیں" تو ان پر اعتبار کرنے میں جلدی نہ کیجیے گا کیونکہ جب وہ پہلے ایسے...